لاہور: گلوکارہ میشا شفیع کو فیض احمد فیض کے شعر میں تبدیلی مہنگی پڑ گئی ، مداحوں کی شدید تنقید کے بعد میشا شفیع نے نہ صرف معافی مانگی بلکہ اپنی ٹویٹ کو بھی ڈیلیٹ کیا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ میشا شفی...