اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مہنگائی پر قابو پانے کے حکومتی اقدامات کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں ، معاشی شعبے میں مزید اچھی خبریں سننے کو مل رہی ہیں۔ اپنی ٹویٹ میں عمران خان نے کہا کہ کنزی...