ممبئی: چند روز قبل بھارت کے مقبول ترین کامیڈی شو ‘دی کپل شرما شو’ کو بند کیے جانے کی خبریں سامنے آئی تھیں جس کی مختلف وجوہات بتائی جارہی تھیں تاہم اب شو کے میزبان کپل شرما نے خود ہی وجہ ب...