انقرہ(این پی جی میڈیا) ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ دنیا اسلاموفوبیا کو روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ دنیا کو اسلاموفوبیا اور غذائی قلت...