SON DAKİKA

Naya Pakistan Global

ARAMA SONUÇLARI
سینئیر اسرائیلی ذمے داران کا ایران پر حملے کے منصوبے پر غور

سینئیر اسرائیلی ذمے داران کا ایران پر حملے کے منصوبے پر غور

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران کے خلاف ممکنہ حملے کی تیاریوں کے سلسلے میں وزارت خزانہ اور وزارت فوج کے سینئر ذمے داران کے ساتھ بات چیت کی ہے۔ یہ بات اسرائیلی میڈیا نے بتائی۔ تف...

اسلامی ملک کوسوو نے اسرائیل کیساتھ تعلقات بحال کر لیے

اسلامی ملک کوسوو نے اسرائیل کیساتھ تعلقات بحال کر لیے

کرسٹینا: ایک اور مسلم اکثریتی ملک کوسوو نے اسرائیل کیساتھ تعلقات بحال کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق کوسووو نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ یہ ملک اپنا سفارت خانہ بھی یروشلم میں کھولے گا۔  یرو...

ایران نے حیفہ اور تل ابیب کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی دھمکی دیدی

ایران نے حیفہ اور تل ابیب کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی دھمکی دیدی

تہران(این پی جی میڈیا) ایران نے خبر دار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے اس کی تنصیبات پر حملہ کرنے کے حوالے سے معمولی سی بھی غلطی کی تو اس کے دو شہروں کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گا۔ برطانوی اخبار ’دی سن‘ کے مطاب...

امارات کے ساتھ تعلقات “پوائنٹ آف نو ریٹرن” پر پہنچ چکے ہیں: نیتن یاھو

امارات کے ساتھ تعلقات “پوائنٹ آف نو ریٹرن” پر پہنچ چکے ہیں: نیتن یاھو

اتل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کو ایف 35 جنگی طیاروں کی فروخت پر واشنگٹن کی جانب سے عارضی تعطل سے امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گ...

اسرائیل کی امریکا کو خلیج میں اینٹی میزائل سسٹم نصب کرنے کی اجازت

اسرائیل کی امریکا کو خلیج میں اینٹی میزائل سسٹم نصب کرنے کی اجازت

تل ابیب: اسرائیل نے امریکا کو خلیج میں اینٹی میزائل سسٹم نصب کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کی جانب سے اجازت دینے کے بعد امریکا خلیج فارس، یورپ اور ایشیا میں موجود اپنے فوجی اڈوں پر ...

متحدہ عرب امارات میں اسرائیل نے اپنا سفارتخانہ کھول لیا

متحدہ عرب امارات میں اسرائیل نے اپنا سفارتخانہ کھول لیا

ابوظہبی (این پی جی میڈیا)متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد اسرائیل نے یو اے ای میں باضابطہ طور پر اپنا سفارتخانہ بھی کھول لیا ہے۔ اسرائیلی سفارتخانے میں ایتن نا ایح اسرائیل کے ناظم الا...

اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پٹی کے جنوب میں شدید بمباری

اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پٹی کے جنوب میں شدید بمباری

(این پی جی میڈیا) غزہ کی پٹی میں حماس کے زیر استعمال تنصیبات پر اسرائیلی فوج کے لڑاکا طیاروں نے بمباری کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ غزہ کے قریب واقع اسرائیلی شہ...

اسرائیل امریکا کو ایران پر حملہ کرنے کیلئے اُکسا رہا ہے: جواد ظریف

اسرائیل امریکا کو ایران پر حملہ کرنے کیلئے اُکسا رہا ہے: جواد ظریف

تہران : ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اسرائیل کی سازش کو بے نقاب کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان لڑائی کروانا چاہتا ہے۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں جواد ظریف کا کہنا تھا ...

روس اور اسرائیل نے شام سے ایران کی چھٹی کروانے کی تیاری کر لی

روس اور اسرائیل نے شام سے ایران کی چھٹی کروانے کی تیاری کر لی

اسرائیلی: وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کے شمالی علاقوں میں ایران کو پاؤں جمانے سے روکنے کے لیے روس کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق نیتن یاہو نے مزید کہا ک...

سائنسدانوں نے اسرائیل میں خطرناک زلزلے کی پیشگوئی کردی

سائنسدانوں نے اسرائیل میں خطرناک زلزلے کی پیشگوئی کردی

نیویارک: سائنسدانوں نے اسرائیلی حکمرانوں کو بڑے خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے خبر دار کیا ہے کہ اسرائیل میں بڑے زلزلے سے سینکڑوں افراد ہلاک ہوسکتے ہیں۔ جس کے لیے مستقل طور پر تیار رہنے کی ضرورت ہے۔ واضح رہے...