جدہ (این پی جی میڈیا) سعودی عرب میں اب اقامے کی سہہ ماہی اجرا اور تجدید کی منظوری دے دی گئی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق اقامے کی سہہ ماہی اجرا اور تجدید کی منظوری سے صرف ورک پرمٹ اقامہ ہولڈرز ہی فائدہ اٹ...