
بھارتی فضائیہ کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
بھارتی فضائیہ کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فضائیہ کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر ریاست ارونا چل پردیش میں لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو ا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے ک...