لاہور:حکومت نے عوام کو نئے سال کا پہلا تحفہ دیدیا، ایل پی جی کی قیمتیں ریکارڈ 15 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔ اضافے سے فی کلو قیمت 147 روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 180 روپے اور کمرشل سلنڈر کی...