فیصل آباد (این پی جی میڈیا)ماموں کانجن میں مہنگائی کے ستائے شہری نے وزیر اعظم عمران خان کی تعریف کرنے پر بیٹی کی منگنی کے لئے آئے مہمانوں کو گھر سے بھگا کر رشتے داری کرنے سے انکار کر دیا۔ نجی اخبار ...