واشنگٹن: امریکی پارلیمنٹ پر ٹرمپ کے حامیوں کے دھاوے اور پولیس کی شیلنگ سے 4 افراد ہلاک جب کہ 52 کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نائب امریکی صدر مائیک پینس کی سربراہی میں نو منتخب ...