نئی دہلی: بھارت میں نئے مگر متنازع زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کی آج ایک روزہ بھوک ہڑتال جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتجاجی کسان رہنماؤں کا کہنا تھا کہ وہ بھارتی شہریوں کو دکھانا چاہتے...