کیپ ٹاﺅن :جنوبی افریقہ کی فوج نے ایک مسلمان خاتون میجر کی مستقل مزاجی اور اس کی طرف سے قانونی جنگ کے باعث ملٹری یونیفارم سے متعلق اپنی پالیسی تبدیل کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق افریقی فوج کے ایک ترجمان ...