یونائیٹڈ موٹرز نے اپنی 1000 سی سی ہیچ بیک کار کی ٹیزر مہم شروع کردی ہے جس کی لانچنگ جلد کردی جائے گی۔ گاڑیوں کے شوقین افراد یہ فرض کر رہے ہیں کہ کمپنی کی جانب سے تازہ ترین ہیچ بیک ایک چیری کیو کیو ہو ...