لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سال 2020کے ایوارڈز کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں بابراعظم، رضوان، حفیظ اور فواد عالم پی سی بی ایوارڈز لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے گز...