اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن رہنماؤں نے حکومت سے این آر او لینے کے لیے ملک میں جلسے جلوس شروع کیے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...