لاہور:رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر)میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی مجموعی وصولی 22 کھرب 10 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 21 کھرب 94 ارب روپے رہی جو 16 ارب روپے کی کمی ظاہر کرتا ہے۔ تاہم س...