
80 سالہ سابق وفاقی وزیر کی 21 سالہ لڑکی سے شادی
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر سید افتخار حسین گیلانی نے 80 سال کی عمر میں اکیس سالہ لڑکی سے دوسری کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رکن اور سابق وفاقی وزیر برائے قانون سید افتخار گیلا...