اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں مختلف شعبوں میں ریموٹ کنٹرول ٹیکنالوجی کے موثر استعمال کے لئے “ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی” قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائن...