
دفاعی بل پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ویٹو مسترد
نیویارک: ایوان نمائندگان نے دفاعی بل پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ویٹو کو مسترد کر دیا ، ویٹو کے خلاف 87 کے مقابلے میں 322 ارکان نے ووٹ دیئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ویٹو کی مخالفت میں ووٹ دینے والوں ...