لاہور: وزیر دفاع پرویز خٹک نے نوشہرہ میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف متنازعہ خطاب کی وضاحت پیش کر دی۔ اپنی وضاحت میں پرویز خٹک نے کہا کہ میں عمران خان کا مخلص اور مقروض ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہماری...