نئی دہلی (این پی جی میڈیا)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے پیدائش کے بعد اپنی بیٹی کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئرکردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انوشکا شرما جو کہ گزشتہ دنوں ما...