اسلام آباد : پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ لگاتار پانچویں مہینے بھی سرپلس رہا ، نومبر میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 447 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی تا نومبر کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کا...