
180کرپٹ ممالک میں پاکستان 124 ویں نمبر پر آ گیا
اسلام آباد (این پی جی میڈیا) پاکستان میں گزشتہ سال کی نسبت بدعنوانی میں اضافہ ہو گیا ہے،پاکستان میں 2020 میں کرپشن بڑھی ہے، پاکستان 120 سے 124 ویں نمبر پر آ گیا ، حکومت کو مقننہ، انتظامیہ اور پولیس ...