
کورونا مزید 63زندگیاں نگل گیا ، 2260نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد: کورونا وائرس 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 63زندگیاں نگل گیا ، جبکہ 2 ہزار 260 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر ( این سی او سی ) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے...