روہنگیا: میانمار میں فوج نے حکومت کا تختہ اُلٹ دیا، آنگ سان سوچی اور صدر سمیت اہم رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سویلین حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے بعد فوج نے میانمار میں برسرا...