ماسکو: روسی شہری کی ناک میں 53 سال سے پھنسے سکے کو سرجری کے ذریعے نکال لیا گیا۔59 سالہ روسی شہری کی ناک میں سکہ چھ سال کی عمر میں پھنسا تھا تاہم والدہ کی جانب سے ڈانٹ پڑنے کے ڈر سے بچے نے اس بات کو چھ...