ہانگ کانگ: ہواوے کا نیا فولڈ ایبل اسمارٹ فون فروری کے آخر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ چین کی سوشل میڈیا سائٹ ویبو پر ایک لیک میں بتایا گیا کہ ہواوے کا نیا فولڈ ایبل فون میٹ ایکس 2 فروری کے آخر ...