واشنگٹن: یوٹیوب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چینل معطل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیوب کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے چینل سے ہماری پالیسیوں کی خلاف ورزی پر مبنی مواد شیئر کیا گیا اور انہیں متنبہ بھی کیا گیا ...