اسلام آباد: ملکی برآمدات کو بڑھانے کے لیے ، پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے اعلان کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے لیے کارگو پروازیں شروع کرے گی۔ قومی ائیر لائن کے ترجمان عبدالحفیظ کے مطابق پاکس...