
کتے کو گاڑی کے پیچھے گھسیٹنا شہری کو مہنگا پڑ گیا
نور سلطان: قازقستان میں کتے کو گاڑی کے پیچھے باندھ کر گھسیٹنا شہری کو مہنگا پڑ گیا، پولیس جانوروں پر ظلم کے قوانین کے تحت تفتیش کرے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق قازقستان میں ایک شخص کتے...