ممبئی (این پی جی میڈیا) بالی ووڈ میں اپنی ڈانس کے انداز سے تہلکہ مچانے والی نورا فتیحی جب اپنا جلوہ دکھاتی ہیں تو دیکھنے والے دیکھتے رہ جاتے ہیں۔ بالی ووڈ میں ان کی شناخت بہترین ڈانسر کے ساتھ آئٹم گر...