کراچی: اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید مستحکم اور قیمت فروخت 20 پیسے بڑھ گئی جب کہ یورو کی قدر میں 50 پیسے کی کمی اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں 50 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فوریکس ای...