اسلام آباد : مختلف شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہونے کے سبب ملک اندھیرے میں ڈوب گیا جس کے بعد پاور ڈویژن کی جانب سے بجلی کی بحالی شروع ہوگئی ہے۔ رات بارہ بجے کے قریب ملک کے مختلف شہروں میں بیک وقت ...