جکارتہ : انڈونیشیا میں بوئنگ 737 طیارہ پرواز کے فورا بعد ہی سمندر میں گر گیا۔ تفصیلات کے مطابق فلائٹ ریڈار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انڈونیشیا میں بوئنگ 737 کا ایک اور طیارہ لاپتہ ہو گیا ...