جارجیا(این پی جی میڈیا) امریکی ریاست جارجیا کی فوڈ فیکٹری میں کیمیکل مواد پھٹنے سے چھ افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فوڈ فیکٹری میں موجود کیمیکل اچانک پھٹ گیا جس سے پ...