لاہور: معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بجلی کی معطلی پر اپوزیشن جماعتوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ملک میں بلیک آؤٹ کو دہشت گردی کی کارروائیوں سے جوڑنے کی کوشش نہ کی جائے۔ میڈیا سے گفتگو...