نیو دہلی: عالمی وبا کے بعد برڈ فلو نے بھی بھارت کی مختلف ریاستوں میں تباہی مچا دی ، ہزاروں کی تعداد میں نایاب پرندے ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق راجھستان اور مدھیہ پردیش سمیت چھ ریاستوں میں دو قسم کے...