ممبئی (این پی جی میڈیا)بھارتی اداکارہ نیا شرما نے سفید لہنگےاور چولی میں بولڈ فوٹو شوٹ کروا کر مداحوں کے دل پر بجلیاں گرادی ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر ٹی وی کی ’ناگن’ کا ہاٹ انداز لوگوں کو کافی دلکش لگ رہ...