ممبئی(این پی جی میڈیا)معروف بھارتی کامیڈین اور اداکار کپل شرما دوسری مرتبہ باپ بن گئے جبکہ ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی وی دنیا کے کامیڈی کنگ کہے جانے والے کامیڈین...