تہران: ایران نے یورپی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ امریکا کی ایران کے ساتھ طے پائے جوہری معاہدے میں واپسی کے لیے ثالث کا کردار ادا کریں۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے وقت ...