نیویارک:سولہ سال قبل جنوری میں ہالی وڈ سپر اسٹار بریڈ پٹ اور جینیفر اینسٹن کی طلاق کی خبر نے مداحوں کو حیران اور غمگین کردیا تھا۔ جس کے بعد مداحوں نے اس کا ذمہ دار اداکارہ انجلینا جولی کو ٹھہرانا شروع...