لاہور: بجلی کے بریک ڈاون کے آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ، لاہور میں دو روز بعد بھی بجلی کا ترسیلی نظام معمول پر نہ آسکا۔ لیسکو کے 320 سے زائد فیڈرز سے بجلی بند ہے، لیسکو کو تاحال ڈیمانڈ کے مطابق بجلی مہیا...