اترپردیش: پاکستانی خاتون تین دہائی قبل سے ہندوستان میں رہ رہی تھی انہیں حالیہ سال کے اوائل میں اترپردیش کے ایٹا ضلع میں عبوری گاؤں کا سربراہ بنادیا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس نے انکشاف کیا ہے کہ خات...