ڈونگ گوان:ویوو ایکس 60 اور ایکس 60 پرو اسمارٹ فونز چین میں نئے سال کے اوائل میں صارفین کے لیے 8 جنوری کو پیش کردیا جائے گا۔ کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ ویوو 60 X اسمارٹ فون ایکسینوس 1080 چپ سیٹ سے لیس ہوگ...