اسلام آباد: مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید40افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعداموات10568ہو گئیں ،2007 نئے کیسزرپورٹ ہونے سے متاثرین کی تعداد 4 لاکھ 99 ہزار 517 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپری...