واشنگٹن: عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 8 کروڑ 61 لاکھ 4 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 18 لاکھ 60 ہزار 491 اموات ہو چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا میں کورونا کے 6 کروڑ 10 لاکھ 57 ہزار سے زائد م...