
کراچی کے دو اضلاع میں تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری
بلدیہ عظمی کراچی کے محکمہ انسداد تجاوزات کی جانب سے کراچی کے دو اضلاع میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن جاری ہے۔ آپریشن کی نگرانی محکمہ انسداد تجاوزات کے سینیئر ڈائریکٹر بشیر صدیقی کر رہے ہیں۔ سینیئر ڈائ...