
ویڈیو: روہت شرما کی فاسٹ بولر سراج کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل
گزشتہ روز بھارت نے جہاں نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دی وہیں اس میچ میں بھارتی بولر محمد سراج اپنی انگلی زخمی کروا بیٹھے۔ 2018 کے بعد محمد سراج نے اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا۔ اس دوران بھارتی بولر جہاں […]...

پاکستانی روپے کی بے قدری، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر 91 پیسے مہنگا ہوا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی تاہم کاروبار بندش سے پہلے ڈالر کا بھاؤ 91 پیسے اضافے سے 174 روپے 67 […]...

طالبان کے نئے ارادے پرسابق حکمرانوں سمیت دیگرشخصیات پریشان
افغانستان میں طالبان حکومت کے ایک اہم وزیر کے سابقہ حکومت میں کرپشن کرنے والے افراد کے احتساب کے اعلان پر افغان سیاسی رہنماؤں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ افغانستان کےسابق صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ وہ مذکورہ بیان کو قابل تبصرہ نہیں سمجھتے مگر ان کی تجویز ہے کہ قومی اتحاد [&hellip...

ملک میں سونا 2 ہزار روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا
ملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور آج سونا 2 ہزار روپے فی تولہ مہنگا ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے بڑھ گئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ […]...

جب ‘کسوکسو’کی شوٹنگ کےدوران نورا فتیحی کادم گھٹنےلگا
نورا فتیحی نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ‘ ستیہ میو جیتے’ کے گانے ‘کسوکسو’ کی شوٹنگ ان کیلئے جان لیوا ثابت ہوتے ہوتے رہ گئی۔ بالی ووڈ کو کامیاب ترین ڈانس نمبر دینے والی نورا فتیحی عام سے کردارادا کرنے کے علاوہ بھارت میں ریئلٹی ٹی وی شوزمیں بھی حصہ لے چکی ہیں لیکن […]...

امتحان مئی جون میں لیے جائیں گے،شفقت محمود
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ رواں سال مکمل نصاب سے امتحان لیا جائے گا۔ امتحان مئی جون میں لیے جائیں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھا کہ رواں سال تعلیمی نصاب مکمل کیا جائے گا۔ جب کہ امتحانات بھی رواں […]...

وزیراعظم کس بات پر شیخ رشید کے مشکور؟
وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کرنے پر ممبران قومی اسمبلی کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ میں قوم اور پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شدید علالت کے باوجود پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں...

بھارتی فضائیہ کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
بھارتی فضائیہ کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فضائیہ کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر ریاست ارونا چل پردیش میں لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو ا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت ہیلی کاپٹر میں 2 پائٹلس اور 3 کریو ممبرز موجود تھے […]...

پاک بھارت ٹی 20 میچ،دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل
تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کے لیے پاکستان اور میزبان بنگلہ دیش کی ٹیمیں 19 نومبر بروز جمعے کو مدمقابل آئیں گی۔ جمعہ کو شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ساڑھے 12 ہزار تماشائیوں کو میچ دیکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کے تین میچز 19، 20 اور [&he...

مہوش حیات کااسلام مخالف مواددکھانے والے بھارتی فلمسازوں کومشورہ
اکشے کماراورکترینہ کیف کی نئی فلم ‘سوریاونشی’ ریلیزکے بعد سے کروڑوں کما رہی ہے لیکن فلم میں مسلمانوں کی انتہائی منفی تصویرکشی نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ کرونا کے بعد سینماگھرکھلنے پرصرف ایک ہفتےمیں باکس آفس پرایک بلین بھارتی روپوں کا بزنس کرنے والی سوریا ونشی کی کاسٹ میں کترینہ اوراک...