SON DAKİKA

Naya Pakistan Global

پاکستانی روپے کی بے قدری، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

پاکستانی روپے کی بے قدری، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
18 November 2021 - 13:13

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر 91 پیسے مہنگا ہوا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی تاہم کاروبار بندش سے پہلے ڈالر کا بھاؤ 91 پیسے اضافے سے 174 روپے 67 پیسے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوکر 176 روپے کا ہے  ۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان