SON DAKİKA

Naya Pakistan Global

خوفناک حادثہ ،ساتویں منزل سے ایک شخص دوسرے پر آن گرا،پھر کیا ہوا؟

خوفناک حادثہ ،ساتویں منزل سے ایک شخص دوسرے پر آن گرا،پھر کیا ہوا؟
04 November 2021 - 16:21

ایک انوکھا حادثہ سویڈن میں پیش آیا جہاں ساتویں منزل سے ایک شخص خاتون سمیت دوسرے پر آن گرا۔

پولیس کے مطابق گرنے والے شخص کی عمر تقریباً 80 سال  جبکہ وہ  ایک خاتون سمیت جن دو افراد پر ساتویں منزل سے گرا، ان میں سے ایک شخص کی عمر لگ بھگ 60 سال  اور خاتون کی بھی عمر تقریباً 60 سال تھی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گرنے والا شخص سوئیڈن میں کنسرٹ ہال کی ساتویں منزل سے خاتون اور ایک دوسرے شخص پر گر ا جس کے نتیجے میں دونوں افراد ہلاک اور خاتون زخمی ہوگئیں۔کنسرٹ ہال میں سوئیڈن کے پاپ گروپ آبا کے لیجنڈز بیون الویئس اور بینی اینڈرسن کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا تھا۔